اقبال کے نام کو اقبالیات میں تبدیل ہوئے ایک عرصہ ہوچکا ہے۔آج ہم اس اصطلاح سے اس طرح واقف ہیں کہ اقبالیات نےعصری تنقید میں اپنی ایک جداگانہ شعبہ کی حیثیت اختیار کرلی ہے۔اس میں کثرت سے لکھا گیا ہے او رلکھا جارہا ہے۔لیکن اقبالیات پر لکھنے کا یہ سلسلہ کب اور کیسے شروع ہوا،کس نے لکھا، ان ہی سوالا ت کے جوابات پیش نظر کتاب میں دئیے گئے ہیں۔ کتاب میں "اقبالیات"کے تجزیاتی مطالعہ سے پیشتر تحقیقی و تنقیدی تحریروں کا تجزیہ بھی بہترین انداز میں کیاگیاہے۔
اگر آپ دوسرے قارئین کی دلچسپیوں میں تجسس رکھتے ہیں، تو ریختہ کے قارئین کی پسندیدہ
مزیدJashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS