aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

تقویم کے لغوی معنی کیلنڈر کے ہیں ، مگر اصطلاح میں کواکب کی حرکات اور دائرۃ البروج میں مقام کی جدولیں پر مشتمل رسالے کو تقوم کہتے ہیں۔زیر نظر کتاب :ضیاء الدین لاہوری کی ترتیب کردہ تقویم ہے ، اس تقویم میں عیسوی اور ہجری کے علاوہ نقویم تقویم کو بھی پیش کیا گیا ہے۔اس تقویم کی نمایاں خاصیت یہ ہے کہ مشہور مستشرق وسٹنفلت نے ہجری سنین کے لیے عیسوی سنین اور دن و تاریخیں متعین کی تھیں ، مگر اس تقویم میں ضیاءالدین لاہوری نے عیسوی سنین کے متبادل ،ہجری سنین اور دن و تاریخیں دریافت کرکے وسٹنلفت کے اس کام کی تکمیل کردی۔مزید براں یہ اس کتاب میں نبوی تقویم کو نئے اصولوں کے تحت مرتب کیا ہے جس سے نہ صرف تقویم نبوی کے بھی معلومات حاصل ہوتی ہے بلکہ سیرت نبوی کے مطالعہ میں بھی کافی مدد ملتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए