Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

اقبا ل مجید کا پہلا ناول "کسی دن" پیش نظر ہے۔ اس ناول کا موضوع ملک کے سیاسی ،سماجی ،معاشرتی اور تہذیبی مسائل ہے۔ اس ناول میں اقبال مجید نے تکنیکی انداز سے تین نسلوں کے بدلتے رویوں، سیاسی ،سماجی نظریات اور تہذیبی و ثقافتی اقدار کی پامالی کو ذہنی اختلاف کے ساتھ پیش کیا ہے۔اس ناول کے تین نسلوں کے تین اہم کردار قدرت اللہ،شوکت اللہ اور کموہیں، جو مختلف ادوار میں سیاسی اتار چڑھاؤ کے نمائندے بن کر سامنے آتے ہیں۔اس طرح ناول کا موضوع آج کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی حقیقتوں کی تصویر کشی ہے۔ جس میں اقلیتی کردار اور مسلمانوں کے مسائل کی حقیقی عکاسی کی ہے۔ "کسی دن" میں اول تا آخر ہر کردار کسی نہ کسی خوف کے سائے میں زندگی گذاررہاہے۔جس طرح آج کا مسلمان سیاسی رسہ کشی میں انجانے خوف میں مبتلا نظرآتا ہے۔ اس طرح یہ ناول کسی سیاسی دور کی تاریخ نہیں بلکہ دور حاضر کی مفاد پرست سیاست کا نوحہ ہے۔جسے اقبال مجید نے اپنے منفرد اور دلکش انداز بیان سے مزید دلچسپ بنادیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے