aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سعادت حسن منٹو اردو کے واحد افسانہ نگار ہیں،جن کی تحریریں آج بھی بڑے ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہیں۔وہ ایک صاحب اسلوب نثر نگار تھے جن کے افسانے ،مضامین اورخاکے اردوا دب میں بے مثال ہیں۔پیش نظر اس نابغہ روزگار ہستی منٹو کے فن اور شخصیت پرمشتمل مضامین کی کتاب ہے۔جس میں اردو کے اہم ادیبوں نے منٹو کے فن و شخصیت پر گراں قدر خیالات کا اظہار کیا ہے۔ان میں ممتاز شریں،وقار عظیم،محمد حسن عسکری،عابد علی عابد،عصمت چغتائی،عبادت بریلوی ،احمد ندیم قاسمی وغیرہ شامل ہیں۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free