aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ سر آرتھر کانین ڈال کا ایک ناول ہے جسے رفیع احمد نے ترجمہ کیا اور مختار احمد نے ترتیب دیا۔ یہ "ناول سیریز" کا تیسواں نمبر ہے۔ کہانی فرانسیسی انقلاب کے پس منظر میں خاندانی عداوتوں اور وفاداریوں پر مبنی ایک ایڈونچر ہے، جس میں مرکزی کردار اپنے وطن واپس لوٹتا ہے۔