लेखक : मैक्सिम गोर्की

प्रकाशक : रदोगा इशाअत घर, मॉस्को

प्रकाशन वर्ष : 1973

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : अनुवाद

उप श्रेणियां : जीवनी

पृष्ठ : 296

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 5-05-000613-9

अनुवादक : अनवर अज़ीम, रज़िया सज्जाद ज़हीर

सहयोगी : अरजुमन्द आरा

मैक्सिम गोर्की का बचपन

पुस्तक: परिचय

میکسم گورکی روس کے مشہور انقلابی شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار، ڈراما نویس اور صحافی ہیں جنہوں نے اپنی تحریروں سے دنیا کے بہت بڑے حصے کو متاثر کیا، انقلاب میں ایک نئی روح پھونک دی اور دنیا کے مظلوم طبقے و پسے ہوئے لوگوں میں امید کی ایک نئی لہر پیدا کردی جس کی بازگشت آج تک جاری ہے۔ گورکی کا باپ معمولی حیثیت سے رفتہ رفتہ جہازران کمپنیوں کا ایجنٹ ہو گیا تھا۔ گورکی چار پانچ سال کا تھا جب اس کے باپ کا انتقال ہو گیا اور اس کی ماں اسے لے کر اپنے باپ کے یہاں چلی گئی، جو نیزنی نوف گورود میں رنگریزی کا کام کرتا تھا۔ اس وقت سے جو انی تک کی سرگزشت گورکی نے دو ناولوں میں بیان کی ہے، بچپن اور منزل کی تلاش اور ایسے ناولوں کے لیے اس کی سرگزشت سے بہتر موضوع ملنا بہت مشکل ہے۔زیر نظر کتاب میں گورکی کے بچپن کے حالات بیان کئے گئے ہیں ، جس میں گورکی کا جوتے کی دکان پر ملازمت کرنا ، جہاز کے باورچی خانے میں برتن دھونا ،نان بائی کے یہاں ملازمت کرنے جیسے واقعات کو اس کتاب میں بیان کیا گیاہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
बोलिए