aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مسلک تصوف میں سلسلہ قادریہ جدیہ میں حضرت پیر مہر علی شاہ اپنے خاندان کے ایک بزرگ حضرت پیر سید فضل دین شاہ کے مرید اور خلیفہ تھے۔ مذکورہ کتاب انہی کے فارسی اور پنجابی کلام کا مجموعہ ہے جسے اردو میں کرم حیدری نے ترجمہ کیا ہے ۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS