Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ملک زادہ منظور احمد

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : کفایت دہلوی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2004

زبان : Urdu

موضوعات : خود نوشت

صفحات : 587

معاون : رامپور رضا لائبریری، رام پور

رقص شرر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب اردو کے مشہور اور مقبول شاعر ملک زادہ منظور کی خود نوشت ہے۔ منظور صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ مشاعروں کے ذریعے انہوں نے جو عالمی شہرت حاصل کی وہ کم ہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔ ان کی یہ خود نوشت کئی حوالوں سے اہم ہے۔ یہ ایک ایسے آدمی کی زندگی کے تجربات ہیں جو متنوع اور مختلف روپوں کا مالک تھا۔ تجربات میں ایسی ہمہ گیری ہے جو کم ہی خود نوشتوں میں پائی جاتی ہے۔ انہیں پڑھ کر نہ صرف یہ کہ قاری محظوظ ہوتا ہے بلکہ کہیں نہ کہیں خود اپنی زندگی کو بھی ان سے کو ریلیٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ کیوں کہ تجربات کی سطح پر زرخیز انسان کئی انسانوں کے لیے صدائے بازگشت بن جاتا ہے۔ یہ خود نوشت ہر اردو قاری کے لیے اہم بھی ہے اور دلچسپ بھی۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے