aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ شماریات پر اردو زبان میں لکھی گئی ایک نصابی کتاب کا پہلا حصہ ہے جو بی ۔ اے اور بی ۔ ایس سی کے طلباء کے لیے ہے۔ اس میں شماریات کے بنیادی تصورات کو آسان زبان میں پیش کیا گیا ہے اور کراچی و پنجاب یونیورسٹیوں سے منظور شدہ اصطلاحات استعمال کی گئی ہیں۔