aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सय्यदा जाफ़र, ज्ञान चंद जैन

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : डायरेक्टर क़ौमी कौंसिल बरा-ए-फ़रोग़-ए-उर्दू ज़बान, नई दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 1998

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : इतिहास, महिलाओं की रचनाएँ

उप श्रेणियां : साहित्य का इतिहास

पृष्ठ : 468

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

tareekh-e-adab-e-urdu 1700 tak

पुस्तक: परिचय

اردو ایک مخلوط زبان ہے ۔جس کی ابتدا و ر ارتقا ایک عرصے تک جاری رہا۔ہر زبان کی طرح اردو زبان بھی پہلے پہل بولی کی شکل میں وجود میں آئی پھر رفتہ رفتہ بتدرج بولی سے زبان ،زبان سے ادبی زبان کا مقام حاصل کرلیا۔ اردوکا آغاز ، تاریخ اور ارتقا کے موضوع پر کئی اہم اور معتبر تصانیف منظر عام پر آچکی ہیں۔ان ہی میں ایک پیش نظر کتاب"تاریخ ادب اردو " ہےجس میں آغاز سے سترہویں صدی تک اردو ادب کی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے۔ یہ تاریخ ماہر محققین پروفیسر گیان چندر جین اور پروفیسر سیدہ جعفر نے مل کر لکھی ہیں۔ ارد و ادب کی تاریخ پر لکھی گئی دوسری کتابوں سے یہ کتا ب کئی معاملوں میں مختلف ہے خاص طور سے جزئیات کی سطح پر۔ اس میں کشمیر سے لے کر کنیا کماری اور کھمبات سے لے کر خلیج بنگال تک کے صوفیائے کرام، شعرا اور مصنفین کی خدمات اور اردو زبان کے ارتقا کو تفصیل سے بتایا گیا ہے۔ جس کے لیے مصنفین نے تاریخ ادب اردو کی دیگر اہم کتب سے استفادہ کرتے ہوئے ان کتابوں کے اندرجات پر بھی ناقدانہ نظر ڈالی ہے۔ساتھ ہی دوسرے مآخذ کا حوالہ دیتے ہوئے اہم نکات واضح کیے ہیں۔ یہ تاریخ پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए