aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پیش نظر کتاب میں شمالی ہند کی تین زبانوں، پنجابی ہندی اور اردو کی ابتدا اور ارتقا کے مقالات تاریخی واقعات کی روشنی میں پیش کیے گئے ہیں۔ عہد قدیم سے لے کر زمانہ حال تک ان کی تدریجی ترقی پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ نیز اس حقیقت کو واضح کیا گیا ہے کہ زبانوں کی تشکیل میں ایک طبقے کے تعلقات دوسرے طبقے کے ساتھ ساتھ ایک فرد کے دوسرے فرد کے ساتھ ، انسانیت پر مبنی تھے اور مختلف قوموں کے تہذیب و تمدن اور زبانوں کے باہمی اجتماع اور اتصال کا نتیجہ موجودہ ہند آریائی زبانیں ہیں۔۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS