aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : ज़फ़र अदीब

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : ज़फ़र अदीब

प्रकाशन वर्ष : 1976

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : भाषा एवं साहित्य

उप श्रेणियां : इतिहास

पृष्ठ : 302

सहयोगी : सेंट्रल लाइब्रेरी ऑफ़ इलाहबाद यूनिवर्सिटी, इलाहबाद

urdu zaban ka qaumi kirdar

पुस्तक: परिचय

یہ سب جانتے ہیں کہ فارسی اور سنسکرت یوروپین زبانوں سے نکلی ہوئی دو شاخیں ہیں جو مرور ازمنہ کی وجہ سے قدر مختلف ہو گئیں۔ اور یہ زمانہ اس قدر طویل ہے کہ اب اگر دونوں زبانوں کو دیکھا جائے تو نہ ہی یہ یوروپین لگتی ہیں اور نہ ہی سنسکرت و فارسی ہم ریشہ لگتی ہیں ۔ مگر اردو زبان چونکہ ایسے وقت میں رائج ہوئی جب ہندوستان میں سنسکرت کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا اور وہ مقدس زبان سمجھی جاتی تھی اور اشراف ہند ہی اس کو پڑھتے اور سیکھتے تھے اور اردو زبان کی ابتداء کرنے والے بھی اشراف طبقے کے ہی افراد تھے اس لئے اس نے ایک تو صحبت کے اثر اور دوسرے فارسی دانوں کے ذہن سے منجھ کر نکلی اس لئے اس نے اپنی بنیاد ان دو زبانوں پر رکھی ۔یہ الگ بات ہے کہ اب اردو زبان میں سنسکرت تو بھولے سے ہی ملتی ہے اور فارسی بھی رفتہ رفتہ غائب سی ہوئی جا رہی ہے۔ یہ کتاب اسی لسانی قومی کردار پر منحصر ہے۔ اس کتاب میں اردو زبان کے ابتدائی مراحل اور مختلف علاقوں میں اس کے مختلف بولیوں سے میل ملاپ کی وجہ سے اس میں جو تغیرات ہوئے ان کو بہت ہی خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے۔کتاب میں سیاسیات و سماجیات کا زبان پر پڑنے والے اثر کو بہت ہی نمایاں انداز مین بیان کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए