کبھی آر کبھی پار لاگا تیر_نظر
دلچسپ معلومات
آر پار فلم : 1954 سال: شمشاد بیگم گلوکار : او پی نیر موسیقار : شیاما، گرودت، جانی واکر اداکار :
کبھی آر کبھی پار لاگا تیر نظر
سیاں گھائل کیا رے تو نے مورا جگر
کتنا سنبھالا بیری دو نینوں میں کھو گیا
دیکھتی رہ گئی میں تو جیا تیرا ہو گیا
درد ملا یہ جیون بھر کا مارا ایسا تیر نظر کا
لوٹا چین قرار
کبھی آر کبھی پار لاگا تیر نظر
سیاں گھائل کیا رے تو نے مورا جگر
پہلے ملن میں یہ تو دنیا کی ریت ہے
بات میں غصہ لیکن دل ہی دل میں پریت ہے
من ہی من میں لڈو پھوٹے نینوں میں پھلجھڑیاں چھوٹے
ہونٹوں پر تکرار
کبھی آر کبھی پار لاگا تیر نظر
سیاں گھائل کیا رے تو نے مورا جگر
مرضی تہاری چاہے من میں بساؤ جی
پیار سے دیکھو چاہے آنکھوں سے گراؤ جی
دل سے دل ٹکرا گئے اب تو چوٹ جگر پر کھا گئے اب تو
اب تو ہو گیا پیار
کبھی آر کبھی پار لاگا تیر نظر
سیاں گھائل کیا رے تو نے مورا جگر
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.