تو ہی میری شب ہے صبح ہے تو ہی دن ہے مرا
دلچسپ معلومات
گنگیسٹر فلم : 2006 سال : کرشن کمار کُنَّتھ گلوکار : پریتم چکربورتی موسیقار : عمران ہاشمی،کنگنا رناوت،شاینی اہوجہ اداکار :
تو ہی میری شب ہے صبح ہے تو ہی دن ہے مرا
تو ہی میرا رب ہے جہاں ہے تو ہی میری دنیا
تو وقت میرے لیے میں ہوں ترا لمحہ
کیسے رہے گا بھلا ہو کے تو مجھ سے جدا
او او او او او
آنکھیں تری شبنمی چہرہ ترا آئینہ
تو ہے اداسی بھری کوئی حسیں داستاں
دل میں ہے کیا تجھ کو پتا
کیوں ہے بھلا خود سے خفا
او او او او او
آنکھوں سے پڑھ کے تجھے دل پہ میں نے لکھا
تو بن گیا ہے مرے جینے کی اک وجہ
تیری ہنسی تیری ادا
اوروں سے ہے بالکل جدا
او او او او او
تو ہی میری شب ہے صبح ہے تو ہی دن ہے مرا
تو ہی میرا رب ہے جہاں ہے تو ہی میری دنیا
تو وقت میرے لیے میں ہوں ترا لمحہ
کیسے رہے گا بھلا ہو کے تو مجھ سے جدا
او او او او او
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.