Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ناروا ثبت کیا کن کا اشارہ کر کے

عامر اظہر

ناروا ثبت کیا کن کا اشارہ کر کے

عامر اظہر

MORE BYعامر اظہر

    ناروا ثبت کیا کن کا اشارہ کر کے

    دیکھنا ہے یہ تماشا بھی دوبارہ کر کے

    حق پسندی نے کہاں چین دلوں کو بخشا

    لوگ امید پہ آئے تھے سہارا کر کے

    مصلحت پا کے مؤرخ نے کیا دفن اسے

    لوگ خوش تھے انہیں یادوں پہ گزارا کر کے

    چند تاجر ہیں کچھ عاشق ہیں اور اک دو شاعر

    دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے

    اک لقب دے کے اسے نام و نشاں چھین لیا

    عشق کا قیس نے یہ نقش ابھارا کر کے

    کب لکھے سے ہی ہوا کوئی کسی کا عامرؔ

    آپ خود کے بھی ہوئے خود کو گوارہ کر کے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY

    Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

    GET YOUR PASS
    بولیے