پھر کسی اوروقت مولانا

جوشؔ ملیح آبادی

پھر کسی اوروقت مولانا

جوشؔ ملیح آبادی

MORE BYجوشؔ ملیح آبادی

    جوش ملیح آبادی ایک بار گرمی کے موسم میں مولانا ابوالکلام آزاد سے ملاقات کی غرض سے ان کی کوٹھی پر پہنچے ۔ وہاں ملاقاتیوں کا ایک جم غفیر پہلے سے موجود تھا۔ کافی دیر تک انتظار کے بعد بھی جب ملاقات کے لئے جوش صاحب کی باری نہ آئی تو انہوں نے اکتا کر ایک چٹ پر یہ شعر لکھ کر چپڑ اسی کے ہاتھ مولانا کی خدمت میں بھیجوادیا۔

    نامناسب ہے خون کھولانا

    پھر کسی اور وقت مولانا

    مولانا نے یہ شعر پڑھا تو زیر لب مسکرائے اور فی الفور جوش صاحب کو اندر طلب کرلیا۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY