کنواری انٹلکچول کی تلاش

ساحر لدھیانوی

کنواری انٹلکچول کی تلاش

ساحر لدھیانوی

MORE BY ساحر لدھیانوی

    ساحر لدھیانوی کے کسی دوست نے اس سے کہا۔

    ’’یار ساحر !اب تو تمہاری زندگی ہر اعتبار سے آسودہ ہے ۔ اب تو تمہیں شادی کرلینی چاہئے ۔‘‘

    ساحر نے غیر معمولی طور پر سنجیدہ ہوکر جواب دیا۔

    ’’چاہتا تو میں بھی ہوں، لیکن کسی ایسی خاتون کے ساتھ کرنا چاہتا ہوں جو کنواری ہونے کے ساتھ ساتھ انٹلکچول بھی ہو لیکن ٹریجڈی یہ ہے کہ دونوں صفات ایک ہی وقت میں کسی ایک لڑی میں نہیں ملتیں، یا تو وہ کنواری ہوتی ہے یا انٹلکچول۔‘‘

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY