مگر غریب کو کس جرم کی سزا دی ہے

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

مگر غریب کو کس جرم کی سزا دی ہے

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

MORE BYکنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

    گوپی ناتھ امن کے فرزند کی شادی تھی ۔انہوں نے دہلی کے دوست شعراء کو بھی مدعو کیا ۔ ان میں کنور مہندر سنگھ بیدی بھی شریک تھے ۔ ہر شاعر نے سہرا یا دعائیہ قطعہ یار باعی سنائی ۔ امن صاحب نے بیدی صاحب سے درخواست کی کہ آپ بھی کچھ ارشاد فرمائیے تو بیدی صاحب نے یہ شعر فی البدیہ کہہ کر پیش کردیا۔

    جناب امن کے لخت جگر کی شادی ہے

    مگر غریب کو کس جرم کی سزا دی ہے

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY