منافقت کا اعتراف

جوشؔ ملیح آبادی

منافقت کا اعتراف

جوشؔ ملیح آبادی

MORE BYجوشؔ ملیح آبادی

    کسی مشاعرے میں ایک نو مشق شاعر اپنا غیر موزوں کلام پڑھ رہے تھے ۔

    اکثر شعراء آداب محفل کو ملحوظ رکھتے ہوئے خاموش تھے ۔لیکن جوش ملیح آبادی پورے جوش و خروش سے ایک ایک مصرعہ پرداد تحسین کی بارش کیے جارہے تھے ۔

    گوپی ناتھ امن نے ٹوکتے ہوئے پوچھا:

    ’’قبلہ ! یہ آپ کیا کررہے ہیں ؟‘‘

    ’’منافقت‘‘...!

    جوش نے بہت سنجیدگی سے جواب دیا اور پھر داد دینے میں مصروف ہوگئے۔

    Additional information available

    Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

    OKAY

    About this sher

    Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

    Close

    rare Unpublished content

    This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

    OKAY