ڈھاکہ کے شاعر اور ادیب
کل: 11
قاضی نذرالاسلام
عندلیب شادانی
رومانی غزل گو،مترجم ،مدیر ،اپنی غزل "دیر لگی آنے میں لیکن ۔۔۔"کے لیے مشہور
فردوسی بیگم
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : ڈھاکہ
ارمان شمسی
بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے مشہور افسانہ نگار اور شاعر
آصف بنارسی
محمد صدرالحق
محقق،نقاد۔ عبدالغفار نساخ پر لھاگیا ان کا مقالہ اردو ادب میں ایک اضٓفہ کے طور پر سراہا گیا
سید محمود آزاد
شفیق احمد شفیق
شاعری، افسانہ نگاری،صحافت کے ساتھ ساتھ تنقید نگاری میں بھی دلچسپی رہی ہے۔
شہاب الدین رحمت اللہ
- پیدائش : حضرت سائیں
- سکونت : ڈھاکہ
- وفات : ڈھاکہ
شاعر،ادیب ،اردو زبان وا دب کو ملکی و غیر ملکی انگریزی داں طبقوں سے روشناس کروانے اہم رول دا کیا،آرٹ ان اردو پوئٹری،ہنڈریڈ فرام غالب اور ٹن جمس فرام غالب کے خالق