ٹورنٹو کے شاعر اور ادیب
کل: 6
حمایت علی شاعر
1926 - 2019
- پیدائش : اورنگ آباد
- سکونت : ٹورنٹو
- وفات : ٹورنٹو
اردو کے ممتاز شاعر، نغمہ نگار اور ثلاثی جیسی منفرد صنفِ شاعری کے موجد، دکن اور سندھ میں اردو ادب کی ترویج و ترقی میں نمایاں خدمات انجام دیں
عزیز احمد
1913 - 1978
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : ٹورنٹو
- وفات : ٹورنٹو
اردو اور انگریزی کے ممتاز ترقی پسند دانشور، نقاد، فکشن نویس اور شاعر۔
جی، ایم، وکینس
1918 - 2006
کلونت سنگھ ورک
1921 - 1987
ویلفرڈ کینٹول اسمتھ
1916 - 2000