انگلستان کے شاعر اور ادیب
کل: 11
ولیم شیکسپیئر
ڈرامہ نگار، شاعر، اداکار، دنیا میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا انگریز ادیب
الیگزینڈر پوپ
انگریز شاعر اور طنز نگار؛ "دی ریپ آف دی لاک" اور "این ایسی آن کرٹیسزم" کے لیے مشہور۔
جان ہنری نیومین
انگریز الٰہیات دان، شاعر اور کارڈینل؛ آکسفورڈ تحریک کے نمایاں فرد۔
آرنلڈ جے. ٹائن بی
سر فریڈرک ٹریوز بیرونٹ
ایلن کیمبل جانسن
جارج برنارڈ شا
جارج برنارڈ شا آئرلینڈ کے نوبل انعام یافتہ ڈراما نویس، نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار اور مایہ ناز سیاستدان تھے۔ وہ آئر لینڈ ڈبلن شہر میں پیدا ہوئے اور انگلستان کے ایک معروف ترین قصبہ ائیوٹ سینٹ لارنس میں مقیم رہے، انہیں انگلینڈ اور امریکہ کی دوہری شہریت حاصل تھی۔ آرمز اینڈ دی مین ان کا شاہکار ناول ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد شہرہ آفاق افسانے اور ڈرامے لکھے۔