Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بہار کے شاعر اور ادیب

کل: 460

حسن نعیم

1927 - 1991

کلاسیکی شعور اور عصری حسیت کے امتزاج کو تخلیقی اظہار دینے والے معروف شاعر

میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر

معروف افسانہ نگار اور ناول نویس، ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات کے تناظر میں کہانیاں اور ناول لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

کلاسیکی لہجے کےلئے ممتاز اور مقبول شاعر

اردو تنقید کا بڑا نام ۔ غزل کی مخالفت کے لئے مشہور ، ان کا کہنا ہے کہ غزل نیم وحشی صنف سخن ہے

بہار کے ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر

تحقیق و تدوین میں احتساب کی علامت، جن کے منطقی اور مدلل اسلوب نے اردو تحقیق کو سائنسی معروضیت بخشی

ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں

ممتاز ترین جدید شاعروں میں نمایاں

مشرقی طرز فکر کے نمائندہ نقاد اور ماہرِ اقبالیات

ممتاز محقق، منتظمِ کتب خانہ اور کتاب دوست

اہم معاصر شاعر، اپنی نظموں کے لیے معروف

معروف تنقید نگار، محقق ،فکشن نویس اور شاعر، اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

اہم ما بعد جدید شاعر

عظیم آباد کے نامور شاعر، مشہور زمانہ شعر ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے / دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے‘ کے خالق

اپنی رجحان ساز تنقیدی کتاب "کاشف الحقائق" کے لیے مشہور

مابعد جدید اردو شاعر،نجات پسند شاعر،تعبیر نواز تخلیقی نظریے کے لیے معروف

شاعر اور افسانہ نگار، اپنی تخلیقات میں مشترکہ تہذیبی روایات کی بازیافت کے لیے جانے جاتے ہیں۔

معروف ترقی پسند شاعر،ادیب، اک بیوفا کے نام جیسی نظموں اور اپنی خودنوشت میری کہانی کے لیے مشہور

1980 کی دہائی میں نمایاں ہونے والے اہم شاعروں میں شمار

بہار کے نامور صوفی شاعر، خانقاہ سجادیہ ابوالعلائیہ، داناپور کے سابق سجادہ نشیں، ممتاز مصنف، دانشور، صاحبِ طرز شاعر اور اپنے عہد کی معروف روحانی شخصیت تھے۔

ترقی پسند افسانہ نگار، شاعر اور ڈرامہ نویس۔

اردو و فارسی زبان پر یکساں عبور رکھنے والے فصیح شاعر

محقق، نقاد، تاریخِ ادبِ اُردو اور تاریخِ ادبیاتِ عالم کے مصنف

بہار کی مشہور ادبی شخصیت، شاعری کے ساتھ مختلف ادبی موضوعات پر اپنی منظوم تصانیف کے لیے معروف

اردو کے ممتاز انشائیہ نگار اور صحافی

علامتی، تجریدی اور وجودی کہانیوں کے لیے منفرد شناخت

شاعر اور مصنف، آزادی کے بعد اردو ناول کی صورتحال پر ایک کتاب لکھی، پٹنہ یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہے

صحافی و شاعر کے علاوہ بچوں کے ادیب بھی ہیں

بہار کے اہم شاعر اور نثر نگار، تنقیدی نوعیت کے مضامین بھی لکھے اور مزاحیہ تحریریں بھی

ممتاز شاعر، معروف ادیب، اپنی سیاسی اور علامتی نظموں کے لیے مشہور

اردو کے معروف شاعر، صحافی، قطعاتِ تاریخ نویسی کے لیے معروف

مشہور ترقی پسند شاعر

بولیے