پٹنہ کے شاعر اور ادیب
کل: 125
سید حسن عسکری
حامد عظیم آبادی
حسرتؔ عظیم آبادی
- پیدائش : پٹنہ
- سکونت : پٹنہ
- وفات : مرشد آباد
میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر
جوشش عظیم آبادی
میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر، دلی اسکول کے طرز میں شاعری کے لیے مشہور
کلیم الدین احمد
اردو تنقید کا بڑا نام ۔ غزل کی مخالفت کے لئے مشہور ، ان کا کہنا ہے کہ غزل نیم وحشی صنف سخن ہے
شاد عظیم آبادی
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں
یگانہ چنگیزی
ممتاز قبل از جدید شاعر جنہوں نے نئی غزل کے لئے راہ ہموار کی۔ مرزا غالب کی مخالفت کے لئے مشہور
علقمہ شبلی
کلکتہ کے معروف شاعر۔ غزل، نظم اور رباعی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی، بچوں کے لیے لکھی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے، کئی ادبی رسالوں کے مدیر رہے
اسرار جامعی
کلاسکی روایت کے ممتاز مزاحیہ شاعر،اپنی مخصوص زبان اور طرزاظہار کے لیے مشہور
امداد امام اثر
اپنی رجحان ساز تنقیدی کتاب "کاشف الحقائق" کے لیے مشہور
عشرت رومانی
کیف عظیم آبادی
- پیدائش : پٹنہ
نصیر حسین خیال عظیم آبادی
پرویز شاہدی
راسخ عظیم آبادی
سید محمد عبد الغفور شہباز
مترجم ،شاعر،کلیات نظیر کے مرتب اور محقق
سہیل عظیم آبادی
- پیدائش : پٹنہ
- سکونت : پٹنہ
- وفات : الہٰ آباد
ترقی پسند افسانہ نگار، شاعر اور ڈرامہ نویس۔
حمید عظیم آبادی
کامران غنی صبا
خورشید علیگ
محمد صدرالحق
محقق،نقاد۔ عبدالغفار نساخ پر لھاگیا ان کا مقالہ اردو ادب میں ایک اضٓفہ کے طور پر سراہا گیا
مختارالدین احمد
مسلم عظیم آبادی
قتیل دانا پوری
رمز عظیم آبادی
عزیمآباد کے اہم شاعر جنہیں مزدور شاعر بھی کہا جاتا ہے
شاہ کبیر داناپوری
’’تذکرۃ الکرام‘‘ کے مصنف اور شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد رشید
شاہ قاسم داناپوری
شرف الدین احمد یحییٰ منیری
برصغیر کے مشہور صوفی اور مکتوبات صدی و دو صدی کے مصنف