پٹنہ کے شاعر اور ادیب
کل: 161
سید حسن عسکری
حامد عظیم آبادی
حسرتؔ عظیم آبادی
- پیدائش : پٹنہ
- سکونت : پٹنہ
- وفات : مرشد آباد
میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر
کلیم الدین احمد
اردو تنقید کا بڑا نام ۔ غزل کی مخالفت کے لئے مشہور ، ان کا کہنا ہے کہ غزل نیم وحشی صنف سخن ہے
شاد عظیم آبادی
ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں
عابد رضا بیدار
- سکونت : پٹنہ
بسمل عظیم آبادی
عظیم آباد کے نامور شاعر، مشہور زمانہ شعر ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے / دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے‘ کے خالق
امداد امام اثر
اپنی رجحان ساز تنقیدی کتاب "کاشف الحقائق" کے لیے مشہور
خورشید اکبر
مابعد جدید اردو شاعر،نجات پسند شاعر،تعبیر نواز تخلیقی نظریے کے لیے معروف
نصیر حسین خیال عظیم آبادی
راسخ عظیم آبادی
شاہ اکبر داناپوری
بہار کے معروف صوفی سلسلے سے وابستہ صوفی شاعر
سہیل عظیم آبادی
- پیدائش : پٹنہ
- سکونت : پٹنہ
- وفات : الہٰ آباد
ترقی پسند افسانہ نگار، شاعر اور ڈرامہ نویس۔
علیم اللہ حالی
ارمان نجمی
اسلم آزاد
شاعر اور مصنف، آزادی کے بعد اردو ناول کی صورتحال پر ایک کتاب لکھی، پٹنہ یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہے
عظیم الدین احمد
بہار کے اہم شاعر اور نثر نگار، تنقیدی نوعیت کے مضامین بھی لکھے اور مزاحیہ تحریریں بھی
فہیم الدین احمد فہیم
حمید عظیم آبادی
جے پرکاش نرائن
کامران غنی صبا
خالد عبادی
نامور صحافی ،مابعد جدید شعرا میں مخصوص اظہار کے لیے معروف
لطف الرحمن
قتیل دانا پوری
رمز عظیم آبادی
عزیمآباد کے اہم شاعر جنہیں مزدور شاعر بھی کہا جاتا ہے
صفدر امام قادری
شفیع جاوید
شاہ کبیر داناپوری
’’تذکرۃ الکرام‘‘ کے مصنف اور شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد رشید
شاہ قاسم داناپوری
شمیم فاروقی
شموئل احمد
ممتاز ما بعد جدید افسانہ نگاروں میں شامل۔جنسی نفسیات کی حامل کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور، علم نجوم کے ماہر۔