Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

بہار کے شاعر اور ادیب

کل: 77

۱۸ ویں صدی کے ممتاز شاعروں میں شامل ، میر تقی میر کے معاصر

معروف افسانہ نگار اور ناول نویس، ہندوستان میں فرقہ وارانہ فسادات کے تناظر میں کہانیاں اور ناول لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر، دلی اسکول کے طرز میں شاعری کے لیے مشہور

اردو تنقید کا بڑا نام ۔ غزل کی مخالفت کے لئے مشہور ، ان کا کہنا ہے کہ غزل نیم وحشی صنف سخن ہے

ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں

بشر نواز

1935 - 2015

ممتاز ترقی پسند شاعر،نقاد،اسکرپٹ رائٹراورنغمہ نگار۔فلم بازار کے گیت' کروگے یاد تو ہر بات یاد آئیگی 'کے لئے مشہور

اپنی رجحان ساز تنقیدی کتاب "کاشف الحقائق" کے لیے مشہور

شاعر اور افسانہ نگار، اپنی تخلیقات میں مشترکہ تہذیبی روایات کی بازیافت کے لیے جانے جاتے ہیں۔

معروف تنقید نگار، محقق ،فکشن نویس اور شاعر، اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

شاعر اور مصنف، آزادی کے بعد اردو ناول کی صورتحال پر ایک کتاب لکھی، پٹنہ یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ رہے

مشہور ترقی پسند شاعر

طنز ومزاح کے ممتاز شاعر

’’تذکرۃ الکرام‘‘ کے مصنف اور شاہ اکبر داناپوری کے شاگرد رشید

ہری ہانس کی تاریخ بعنوان " تاریخ الحریھانس " اور خاندانی شجرہ تحریر کیا شہنشاہ فیروز شاہ تغلق کے دور حکومت میں حرھانس کے مورث آعلیٰ حجاز سے دہلی تشریف لائے اور بحکم شہنشاہ وقت قصبہ ہریہانس میں سکونت اختیار کی ۔

مشہور افسانہ نویس،صحافی اور نقاد

ستر کی دہائی میں ابھرنے والے ممتاز افسانہ نگاروں میں شامل۔تلخ سماجی حقیقتوں کی کہانیاں لکھنے کے مشہور۔

معروف شاعر اور انشائیہ نگار، ادبی جریدے ’ندیم‘ کے مدیر، سید سلیمان ندوی کے ہم سبق

شاد عظیم آبادی کے شاگردوں میں نمایاں

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے