ہریانہ کے شاعر اور ادیب
کل: 113
الطاف حسین حالی
اردو تنقید کے بانیوں میں شامل۔ ممتاز قبل از جدید شاعر۔ مرزا غالب کے سوانح ’یاد گار غالب‘ لکھنے کےلئے مشہور
خواجہ احمد عباس
مشہور فکشن نگار، صحافی، پدم شری، ہدایت کار، مکالمہ نویس، شری 420 اور میرا نام جوکر جیسی فلموں کے لیے مشہور
ناصر کاظمی
جدید اردو غزل کے بنیاد سازوں میں شامل ، ہندوستان کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے اور پاکستان ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تقسیم اور ہجرت کی تکلیف اور اثرات کو موضوع سخن بنایا
بمل کرشن اشک
مقبول شاعر، روزمرہ کے تجربات کو شاعری بنانے کے لیے جانے جاتے ہیں، خوبصورت نظمیں اور غزلیں کہیں
بو علی شاہ قلندر
جمال پانی پتی
خواجہ غلام السیدین
ممتاز ماہرِ تعلیم، پدما بھوشن یافتہ ادیب اور دانشور
ماسٹر رام چندر
ریاضی دان، دہلی کالج میں سائنس کے استاد اور صحافی
محمد افضل افضل
پرکاش فکری
پرکاش فکری (ظہیرالحق)جدید اردو شاعروں میں امتیازی مقام حاصل۔ سفر ستارہ اور ایک ذراسی بارش ان کا مجموعہ کلام ہے ۔
راسخ دہلوی
صدا انبالوی
راجندر سنگھ۔ مقبول شاعر، اپنی غزل ’ وہ تو خوشبوہے ہر اک سمت بکھرنا ہے اسے‘ کے لئے مشہور، جسے گایا گیا ہے
صالحہ عابد حسین
فکشن نگار، سماجی اصلاح کی علمبردار اور فکرِ حالی کی امین
سلطان غوری
سید ہاشمی فریدآبادی
دارالترجمہ جامعہ عثمانیہ کے اولین مترجم، مورخ اور شاعر
وحید الدین سلیم
- پیدائش : پانی پت
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : ملیح آباد
ماہرِ لسانیات، صحافی، شاعر اور 'وضع اصطلاحات' کے مصنف
عاصی کرنالی
آفتاب احمد خاں
ملکی اور ملی شخصیات ، واقعات اور تہواروں پر اپنی نظموں کے لیے معروف، ’ہندوستانی سورما‘ کے نام سے ایک ڈرامہ بھی لکھا
اکمل جالندھری
- پیدائش : کوٹھل کلاں
- سکونت : ہریانہ
فاطمہ زیدی
غلام بھیک نیرنگ
مشہور وکیل، ادیب، علامہ اقبال کے ہم عصر اور معروف شاعر
حکیم محمد عبداللہ
برصغیر کی طبی دنیا کی ایک ممتاز و معزز شخصیت
جاوید وششٹ
خواجہ غلام الحسنین
مشکور حسین یاد
مولوی کریم الدین
انیسویں صدی کے نامور مصنف، مؤرخ، مترجم، لغت نویس اور تذکرہ نگار
مولوی محمد حسین
محمد حنیف علی رعب
نوبہار صابر
نظیر حسنین زیدی
پادری عماد الدین
قاضی ثناء اللہ پانی پتی
عظیم مفسر، صوفی بزرگ اور ’’تفسیرِ مظہری‘‘ کے مصنف
سرور انبالوی
سید انجم جعفری
سید قاسم محمود
اردو کے ممتاز افسانہ نگار، مترجم، صحافی اور متعدد حوالہ جاتی کتب کے مولف
ترکی علی شاہ
- پیدائش : کرنال
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : حیدر آباد