گڑگاؤں کے شاعر اور ادیب
کل: 12
صدا انبالوی
1951
راجندر سنگھ۔ مقبول شاعر، اپنی غزل ’ وہ تو خوشبوہے ہر اک سمت بکھرنا ہے اسے‘ کے لئے مشہور، جسے گایا گیا ہے
شکیل الرحمن
1931 - 2016
اردو میں جمالیاتی تنقید کے ممتاز نقاد
دناکشی سحر
1977
امتیاز خان
1989
معاصر نوجوان شاعروں میں نمایاں، خوبصورت الفاظ میں نازک اور انوکھے احساسات کی شاعری کے لیے مشہور
شادان احسن مارہروی
1989
گایتری مہتا
1993
جگدیش پرکاش
1935
قلیل جھانسوی
1951