بھوپال کے شاعر اور ادیب
کل: 136
عبدالقوی دسنوی
مشہور اردو مصنف، نقاد،جاوید اختر، مظفر حنفی اور اقبال مسعود جیسے شاعر اور قلمکار کے استاد
اختر سعید خان
ترقی پسند ادبی نظرے کے شاعر، انجمن ترقی پسند مصنفین کے سکریٹری بھی رہے
ارشد صدیقی
سیماب اکبر آبادی کے شاگر، مشاعروں میں بھی مقبول رہے
عرشی بھوپالی
اقبال مجید
- پیدائش : مراد آباد
- سکونت : بھوپال
جدید افسانہ نگاروں میں ممتاز۔اپنے تہہ دار افسانوی اسلوب کے لیے جانے جاتے ہیں۔
کیف بھوپالی
ممتاز مقبول شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ فلم’پاکیزہ‘ کے گیتوں کے لئے مشہور
کاملؔ بہزادی
نواب سلطان جہاں بیگم
ساجد سجنی لکھنوی
شعری بھوپالی
ظفر صہبائی
ابو محمد سحر
ممتاز نقاد اور شاعر، ادبی تنقید وتحقیق کے حوالےسے کئی اہم کتابیں یادگار چھوڑیں
مہتاب عالم
محوی صدیقی
مختار شمیم
ممتاز افسانہ نگار، تنقید نگار، محقق اور شاعر
نور محمد یاس
نواب سیف علی سیاف
سرفراز دانش
سید راس مسعود
وکیل بھوپالی
ضیا فاروقی
اشفاق الرحمٰن قریشی
دخلن بھوپالی
غوثیہ خان سبین
- سکونت : بھوپال
لطف اللہ خاں نظمی
منظر بھوپالی
نصیر پرواز
دو ہزار سات سو دس اشعار پر مبنی ایک غزل لکھنے کا کارنامہ کرنے والے بھوپال سے تعلق رکھنے والے بزرگ و کہنہ مشق شاعر