Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مہاراشٹر کے شاعر اور ادیب

کل: 534

صوفی شاعر جن کی مشہور غزل ’خبر تحیر عشق ‘ بہت گائی گئی ہے

ولی دکنی

1667 - 1707

رجحان ساز کلاسیکی شاعر۔ دہلی میں اردو شاعری کے فروغ کا بنیادی محرک

ایک کلاسیکی شاعرہ، میر تقیؔ میر اور مرزا سودا کی ہم عصر

ماقبل جدید دور کے ممتاز شاعر، سیاست میں بھی سرگرم رہے، 1936ء میں مرکزی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے اور 20 سال تک ناگپور میونسپل کمیٹی کے رکن رہے

ممتاز ترین جدید شاعروں اور نقادوں میں نمایاں

ممبئی کے اہم جدید شاعر، سنجیدہ شاعری کے حلقوں میں مقبول

امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی شاعر، اپنی نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں، متعدد شعری مجموعے شائع ہویے

بشر نواز

1935 - 2015

ممتاز ترقی پسند شاعر، نقاد، اسکرپٹ رائٹر اور نغمہ نگار، فلم بازار کے گیت 'کروگے یاد تو ہر بات یاد آئے گی' کے لئے مشہور

اردو کے ممتاز شاعر، نغمہ نگار اور ثلاثی جیسی منفرد صنفِ شاعری کے موجد، دکن اور سندھ میں اردو ادب کی ترویج و ترقی میں نمایاں خدمات انجام دیں

معروف معاصر بالی ووڈ نغمہ نگار

اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ، اورنگ آباد سے تعلق

ممتاز جدیدشاعر۔ یاس یگانہ چنگیزی کے شاگرد

مشاعروں کے معروف شاعر، اپنے دلکش انداز اور ترنم کے لئے مشہور

عظیم اسلامی مفکر اور جماعتِ اسلامی کے بانی

نامور فلمی اداکارہ، شاعرہ، فلمی دنیا میں مینا کماری کے نام سے معروف اور ’’ملکۂ غم‘‘ کے لقب سے مشہور

سماجی حقیقتوں کو بے نقاب کرنے والے مقبول عام شاعر

اردو کے منفرد اور ممتاز شاعر، بے شمار شاگردوں کے استاد

تانیثی شعور کی نمائندہ فکشن نگار، اپنے بے باک لہجے اور حیدرآبادی معاشرت کی عکاسی کے لیے معروف

شاعر اور نثر نگار، اپنی کتاب ’کوکن میں اردو تعلیم‘ کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

پاکستان کے شاعر، صحافی اور مصنف۔ امیر خسرو اور اردو مرثیہ پر اہم کتابیں تصنیف کیں

اردو کے مقبول و معروف شاعر

ہندوستانی شاعر جنہوں نے مراٹھی اور انگریزی میں نظمیں لکھیں۔ کبیر کے علاوہ واحدہندوستانی شاعر جنہیں نیویارک ریویو آف بکس نے ورلڈ کلاسکس میں شامل کیا۔

بولیے