Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مہاراشٹر کے شاعر اور ادیب

کل: 118

منٹو کے ہم عصر ، ترقی پسند تحریک سے وا بستہ ممتاز افسانہ نگار۔شدید رومان اور سماجی حقیقتوں کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف۔

اردو کے چند ممتاز ترین افسانہ نگاروں میں شامل، منٹو کے ہم عصر ، ہندوستانی مزاج اور اساطیر ی حوالوں سے کہانیاں بنانے کے لیے معروف۔ ناول ، ڈرامے اور فلموں کے لیے ڈائلاگ اور کہانیاں بھی لکھیں۔

صوفی شاعر جن کی مشہور غزل ’خبر تحیر عشق ‘ بہت گائی گئی ہے

جدید اردو نظم کے بنیاد سازوں میں شامل ، صف اول کے فلم مکالمہ نگار، فلم ’وقت‘ اور ’قانون‘ کے مکالموں کے لئے مشہور۔ فلم ’ وقت ‘ کا ان کا مکالمہ ’ جن کے گھر شیشے کے ہوں وہ دوسروں پر پتھر نہیں پھینکتے‘ آج بھی زبانوں پر

ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں

اہم ترقی پسند شاعر، اور فلم نغمہ نگار ، فلم نغمہ نگار جاوید اختر کے والد

مقبول عام، ممتاز، ترقی پسند شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ ہیر رانجھا اور کاغذ کے پھول کے گیتوں کے لئے مشہور

خییام

1927 - 2019

مشہور فکشن نگار، صحافی، پدم شری، ہدایت کار، مکالمہ نویس، شری 420 اور میرا نام جوکر جیسی فلموں کے لیے مشہور

ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز

میراجی

1912 - 1949

جدید اردو نظم کے بنیاد سازوں میں شامل، ہندوستانی ما بعْد الطبیعاتی روایت کے ساتھ اپنی روحانی وابستگی کے لیے مشہور، کم عمری میں انتقال ہوا

اپنی غزل " دیواروں سے مل کر رونا اچھا لگتا ہے " کے لئے مشہور

طنز و مزاح کے معروف شاعر ، اہم فلم نغمہ نگار ، فلم ’ میرا سایہ‘ کے گیت ’ جھمکا گرارے ‘ کے لئے مشہور

شیلندر

1923 - 1966

مشہور نغمہ نگار اور شاعر

معروف فلم گیت کار اور شاعر

سدرشن

1896 - 1967

پریم چند کے معاصر افسانہ نگار اور ابتدائی ہندوستانی سنیما کے ممتاز اسکرپٹ رائٹر

ممبئی کے اہم جدید شاعر، سنجیدہ شاعری کے حلقوں میں مقبول

شاعر اور نغمہ نگار

پنجابی زبان کے معروف ڈرامہ نگار، ناول نگار اور افسانہ نگار

ممتاز نقاد، اپنی بیباکی اور روایت شکنی کے لئے معروف

بشر نواز

1935 - 2015

ممتاز ترقی پسند شاعر، نقاد، اسکرپٹ رائٹر اور نغمہ نگار، فلم بازار کے گیت 'کروگے یاد تو ہر بات یاد آئے گی' کے لئے مشہور

ممتاز ادبی صحافی اور شاعر جنھوں نے "شاعر"جیسے ادبی مجلہ کی ادارت کی

جدن بائی

1832 - 1949

معروف طنز و مزاح نگار، اپنی سلیس زبان اور سماجی ناہمواریوں پر گہرے طنز کے لیے جانے جاتے ہیں۔

ترقی پسند فکشن نگار، فلمی مکالمہ نویس اور کرشن چندر کے بھائی

معروف اردو شاعر، ناول نگار اور مکالمہ نگار، ٹی وی سیریل ’ مہا بھارت‘ کے مکالموں کے لئے مشہور

پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ سارنگی نواز اور گلوکار

تانیثی شعور کی نمائندہ فکشن نگار، اپنے بے باک لہجے اور حیدرآبادی معاشرت کی عکاسی کے لیے معروف

ظ انصاری

1925 - 1991

روسی ادب کے ممتاز مترجم اور صحافی

مقبولِ عام ناول نگار

اردو کے مقبول و معروف شاعر

ہندوستانی شاعر جنہوں نے مراٹھی اور انگریزی میں نظمیں لکھیں۔ کبیر کے علاوہ واحدہندوستانی شاعر جنہیں نیویارک ریویو آف بکس نے ورلڈ کلاسکس میں شامل کیا۔

مہاراشٹر کے شاعر، مصنف اور مترجم، مراٹھی نظموں کے منظوم اردو ترجمے بھی کیے

باکمال اداکار، ایک درد مند انسان

معروف افسانہ نگار، ادیبہ، مزاح نگار، مترجم، ادبِ اطفال کے لیے معروف

مشہور ناول نگار و سکرین رائٹر

اردو کے مشہور و معروف شاعر

مہاراشٹر کے نامور اردو شاعر

امروز

1926 - 2023

بولیے