دلی کے شاعر اور ادیب
کل: 286
داغؔ دہلوی
- پیدائش : دلی
- سکونت : دلی
- وفات : حیدر آباد
مقبول ترین اردو شاعروں میں سے ایک ، شاعری میں برجستگی ، شوخی اور محاوروں کے استعمال کے لئے مشہور
خواجہ میر درد
صوفی شاعر، میرتقی میر کے ہم عصر ، ہندوستانی موسیقی کے گہرے علم کے لئے مشہور
محمد حسین آزاد
اردو کے ممتاز ترین صاحب اسلوب نثر نگار اور شاعر، ’آب حیات‘ کے مصنف، اردو میں جدید نظم کی تحریک کے بانیوں میں شامل۔
محمد رفیع سودا
اٹھارہویں صدی کے عظیم شاعروں میں شامل، میر تقی میر کے ہم عصر
مومن خاں مومن
غالب اور ذوق کے ہم عصر۔ وہ حکیم ، ماہر نجوم اور شطرنج کے کھلاڑی بھی تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مرزا غالب نے ان کے شعر ’ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا/ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا‘ پر اپنا پورا دیوان دینے کی بات کہی تھی
نظیر اکبرآبادی
میر تقی میر کے ہم عصر ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں ، ہولی ، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور
سید محمد میر اثر
اہم کلاسیکی شاعر، خواجہ میر درد کے چھوٹے بھائی
تاباں عبد الحی
شاعری کے علاوہ اپنی خوش شکلی کے لئے بھی مشہور ہیں۔ کم عمری میں وفات پائی۔
عبدالرحمان احسان دہلوی
مغل بادشاہ شاہ عالم ثانی کے استاد، میر تقی میر کے متاخرین شعرا کے ہم عصر
امیر قزلباش
مقبول اردو شاعر اور فلم نغمہ نگار۔ پریم روگ اور رام تیری گنگا میلی کے گیتوں کے لئے مشہور
اشرف علی فغاں
۱۸ ویں صدی کے ممتاز شاعروں میں شامل ، میر تقی میر کے معاصر
بہادر شاہ ظفر
آخری مغل بادشاہ ۔ غالب اور ذوق کے ہم عصر
فائز دہلوی
میر سے قبل اردو کے ممتاز شاعر جنھوں نے اردو شاعری کی بنیاد رکھی
انعام اللہ خاں یقین
میر تقی میرؔ کے ہم عصر اور ان کے حریف کے طور پر مشہور۔ انہیں ان کے والد نے قتل کیا
لالہ سری رام
ادیب، محقق، اردو شعرا کا تذکرہ،چار ضخیم جلدوں میں با عتبار حروف تہجی’خمخانہ جاوید‘ کے مرتب
میر محمدی بیدار
مرزا سلامت علی دبیر
مفتی صدرالدین آزردہ
پروین ام مشتاق
راشدالخیری
- پیدائش : دلی
- سکونت : حیدر آباد
جدید اردو نثر کے اولین لکھنے والوں میں شامل، ان کی تحریروں نے اردو میں افسانہ نگاری کے رجحان کو پروان چڑھایا۔ ’مصور غم‘ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
شیخ ظہور الدین حاتم
مصطفیٰ خاں شیفتہ
ظہیرؔ دہلوی
- پیدائش : دلی
- سکونت : دلی
- وفات : حیدر آباد
زین العابدین خاں عارف
اہم کلاسیکی شاعر، غالب کی بیوی کے بھانجے، جنہیں غالب نے اپنے سات بچوں کے بے وقت مرجانے کے بعد بیٹا بنا لیا تھا۔ غالب عارف کی شاعری کے مداحوں میں بھی شامل تھے
آفتاب شاہ عالم ثانی
مغل بادشاہ جنہوں نے لال قلعہ اور اپنے دربار میں اردو شاعری کا سلسلہ شروع کیا
آغا شاعر قزلباش
آخری کلاسیکی دور کے اہم شاعر، داغ دہلوی کے شاگرد
اخلاق احمد دہلوی
پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر
انور دہلوی
مابعد کلاسکی شاعر،ذوق اور غالب کے شاگرد،اپنے ضرب المثل اشعار کے لیے مشہور
اسلم پرویز
جاوید مشیری
خواجہ محمد شفیع دہلوی
نامور ادیب،محقق،دلی آوازیں، آتش خاموش، گناہ، عشق جہانگیری، محفل، شرح دیوان میر، گاما پہلون، زیب، ابلیس اور مغلوں کا مد و جزر کے خالق
مخمور دہلوی
ممتاز شاعر،اپنے شعر "محبت کے لیے کچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں " کے لیے مشہور
مظہر علی خاں ولا
مرزا جواں بخت جہاں دار
مغلیہ سلطنت کے ولی عہد، شاہ عالم ثانی کے بیٹے
مرزا سجاد بیگ دہلوی
- پیدائش : دلی
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : حیدر آباد
پنڈت کشن پرشاد کول
- پیدائش : دلی
راغب مرادآبادی
سائل دہلوی
صلاح الدین محمود
- پیدائش : دلی