Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

دلی کے شاعر اور ادیب

کل: 738

ممتاز جدید شاعروں میں معروف

مابعد جدید فکشن رائیٹر، حساس سماجی وسیاسی موضوعات پر کہانیاں اور ناول لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔

غالب اور ذوق کے ہم عصر۔ وہ حکیم ، ماہر نجوم اور شطرنج کے کھلاڑی بھی تھے۔ کہا جاتا ہے کہ مرزا غالب نے ان کے شعر ’ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا/ جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا‘ پر اپنا پورا دیوان دینے کی بات کہی تھی

ممتاز مابعد جدید افسانہ نگار اور نقاد،جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے وابستہ

ممتاز مزاحیہ شاعر

معروف سائنسی صحافی و مضمون نگار،مرکزی حکومت کے زیر انتظام شائع ہونے والے میگزین’سائنس کی دنیا‘ کے سابق مدیر

محمد حسن

1926 - 2010

ممتاز مفکروں اور علماء میں ممتاز مقام رکھتے ہیں ۔ انہوں نے اسلامی علوم اور تاریخ پر کئی کتابیں تصنیف کیں

مابعد کلاسکی شاعر،داغ دہلوی کے رنگ میں شعر گوئی کے مشہور

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے