Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حیدر آباد کے شاعر اور ادیب

کل: 115

مقبول ترین اردو شاعروں میں سے ایک ، شاعری میں برجستگی ، شوخی اور محاوروں کے استعمال کے لئے مشہور

داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں

ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، اپنی شاعری کے اداس رنگ کے لیے معروف

ایک کلاسیکی شاعرہ، میر تقیؔ میر اور مرزا سودا کی ہم عصر

مزاح نگار، خاکہ نگار اور دہلوی زبان و تہذیب کے عکاس

ممتاز محقق، ماہرِ دکنیات اور 'دکن میں اردو' کے مصنف

مترجم ،فکشن نویس اور شاعر،اپنی کتاب فسانہ آزاد کے لیے مشہور

ولی عزلت

1692 - 1775

اردو شاعری کے ممتاز ترین بنیاد ساز شاعرروں میں شامل

دبستان دہلی کے اہم شاعر، اپنی کتاب "داستان غدر" کے لئے مشہور

ممتاز شاعر،اصناف سخن میں رباعی کے لیے مشہور

دکنیات کے اولین محقق، ممتاز مؤرخ اور ماہرِ مسکوکات

ممتاز مورخ، مترجم، ماہرِ سیاسیات اور پدم بھوشن یافتہ دانشور

نامور خاتون فکشن رائیٹر اور مترجم ۔ مشہور ناول’ایوان غزل‘ کی مصنفہ اور پدم شری

نئی غزل کے اہم شاعروں میں شامل

رؤف خلش

1941 - 2020

اردو کے منفرد اور ممتاز شاعر، بے شمار شاگردوں کے استاد

اردو کی نامور خاتون محقق و نقاد، ممتاز ادبی مورخ اور ماہرِ دکنیات

جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر

شاعر اور ناقد، جلیل مانکپوری کے فرزند

الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد

تیلگو زبان کے شاعر، ادیب اور نقاد۔ گیان پیٹھ ایوارڈ اور پدم بھوشن جیسے باوقار اعزازات سے نوازا گیا۔

مقبول ناول نگار

معروف افسانہ نگار اور شاعر، سماجی جبر و استحصال کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف

بانیِ جامعہ نظامیہ حیدرآباد، جلیل القدر صوفی اور ممتاز عالمِ دین

فلسفی، ماہرِ تصوف اور مترجم

اردو کو سب سے پہلے اپنی سلطنت کی سرکاری زبان بنانے والے

بولیے