Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

حیدر آباد کے شاعر اور ادیب

کل: 205

اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر۔ جنوبی ہند کی قطب شاہی سلطنت کے بادشاہ

داغ دہلوی کے ہم عصر۔ اپنی غزل ’ سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب آہستہ آہستہ‘ کے لئے مشہور ہیں

مقبول ترین مابعد کلاسیکی شاعروں میں نمایاں۔ امیر مینائی کے شاگرد۔ داغ دہلوی کے بعد حیدرآباد کے ملک الشعراء

اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول

جدید اردو نثر کے اولین لکھنے والوں میں شامل، ان کی تحریروں نے اردو میں افسانہ نگاری کے رجحان کو پروان چڑھایا۔ ’مصور غم‘ کے طور پر جانے جاتے ہیں۔

حیدرآباد کے ممتاز شاعر

ادیب، عالم، شاعر، افسانہ نگار، ادبی اور لسانی نقاد، تاریخ دان اور معاشرتی مصلح تھے

ولی عزلت

1692 - 1775

اردو شاعری کے ممتاز ترین بنیاد ساز شاعرروں میں شامل

حیدرآباد کے معروف شاعر، جوش کے ہم عصر، دونوں کے درمیان معاصرانہ چشمک بھی رہی، اپنی طویل نظم ’قول فیصل‘ کے لیے معروف

نئی غزل کے اہم شاعروں میں شامل

ممتاز نقاد ، رسالہ ’شعر و حکمت‘ کے مدیر تھے

نئی غزل کے ممتاز شاعر

رؤف خلش

1941 - 2020

محنت جو، نظم و ضبط پسند مرتب ذہن رکھنے والی ماہر دکنیات ،ممتاز ناقد و محقق

جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر

الطاف حسین حالی کے ممتاز شاگرد

اردو شاعری میں نئے رنگ بھرنے والے صوبہ حیدرآباد کے ایک منفرد شاعر

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے