Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آگرہ کے شاعر اور ادیب

کل: 33

ملا عبد القادر بدایونی ٹوڈا بھیون (بساور، بھرت پور) راجستھان کے گاوں میں شیر شاہ سوری کے عہد میں پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم اپنے ننہال بساور میں حاصل کی۔ وہ، اکبر کے یہاں بدھ کے دن کے امام اور ایک اہم مترجم بھی تھے اس کے علاوہ متعدد خدمات انجام دیں۔ ان کی شہرت ان کے ترجموں اور خاص طور پر ان کی تاریخی کتاب "منتخب التواریخ" یعنی تاریخ بدایونی سے ہے۔ جس سے اکبر کے دین الہی سے متعلق وہ معلومات فراہم ہوتی ہے جو اس دور کی دیگر کتب میں دیکھنے کو نہیں ملتی۔

میر تقی میر کے ہم عصر ممتاز شاعر، جنہوں نے ہندوستانی ثقافت اور تہواروں پر نظمیں لکھیں ، ہولی ، دیوالی اور دیگر موضوعات پر نظموں کے لئے مشہور

ماہر لسانیات،میر تقی میر اور میر درد کے استاد

ممتاز کلا سکی شاعر،غزلوں میں غیر روایتی عشق اور رومان پسندی کے لیے معروف ،داغ کے ہم عصر

معروف شاعر کے علاوہ نقاد اور ماہر اقبالیات وتصوف ۔

ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، سیکڑوں شاگردوں کے استاد

ایڈورس کالج، پشاور کے شعبۂ فارسی کے صدر

حضرت شاہ اکبر داناپوری کے یادگار اور بیدم شاہ وارثی کے استاد

بولیے