بلرامپور کے شاعر اور ادیب
کل: 10
- سکونت : بلرامپور
ترقی پسند ادبی نظریے سے وابستہ شاعر، روز مرہ کے مسائل و موضوعات کو اپنی نظموں میں برتنے کے لیے جانے جاتے ہیں
بیکل اتساہی
1930 - 2016
ممتاز مقبول شاعر جنہیں ’اتساہی‘ کا تخلص جواہر لال نہرو نے دیا تھا۔ اردو شاعری کو ہندی سے قریب لانے کے لئے معروف
انجم عرفانی
1937
عشرت بلرامپوری
1898 - 1986
عالی گوپالوری
1912 - 1980
ابوالہاشم خان
1978