Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

لکھنؤ کے شاعر اور ادیب

کل: 141

لکھنؤ کے سب سے گرم مزاج شاعر ، میر تقی میر کے ہم عصر ، مصحفی کے ساتھ چشمک کے لئے مشہور ، انہوں نے ریختی میں بھی شعر کہے اور نثر میں ’رانی کیتکی کی کہانی‘ لکھی

میر انیس

1803 - 1874

لکھنؤ کے ممتاز ترین کلاسیکی شاعروں میں شامل، عظیم مرثیہ نگار

میر حسن

1717 - 1786

مثنوی کے انتہائی مقبول شاعر، 'سحر البیان' کے خالق

اردو کے پہلے عظیم شاعر جنہیں ’ خدائے سخن ‘ کہا جاتا ہے

اٹھارہویں صدی کے عظیم شاعروں میں شامل، میر تقی میر کے ہم عصر

اٹھارہویں صدی کے بڑے شاعروں میں شامل، میرتقی میر کے ہم عصر

بیسوی صدی کی اہم علمی شخصیت، مصنف، مترجم، ناول نگار، ڈرامہ نویس۔ لکھنؤ کی سماجی و تہذیبی زندگی کے رمز شناس

ممتاز شاعر، معروف سنسکرت عالم، ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ

معروف ترقی پسند شاعر،رومانی اور انقلابی نظموں کے لیے مشہور،آل انڈیا ریڈیوکے رسالہ آواز کے پہلے مدیر،معروف شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کے ماموں

لکھنؤ کے نامور شاعر، مرزا دبیر کے صاحبزادے، علم عروض پر اپنی کتاب’مقیاس الاشعار‘ کے لیے بھی معروف

مرزا غالب کے ہم عصر، انیسویں صدی کی اردو غزل کا روشن ستارہ

مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور

لکھنو کے ممتاز اور رجحان ساز کلاسیکی شاعر,مرزا غالب کے ہم عصر

اہم ترین جدید شاعروں میں شامل، اپنے نوکلاسیکی لہجے کے لیے معروف

اپنی شاعری میں محبوب کے ساتھ معاملہ بندی کےمضمون کے لیے مشہور،نوجوانی میں بینائی سے محروم ہوگئے

19ویں صدی کے شاعر

اردو کے دو بڑے مرثیہ گو شاعروں میں شامل

مشہور و معروف ناول نگار اور شہر لکھنؤ سے نکلنے والےمشہور ہفت روزہ اودھ پنچ کے مدیر

انیسویں صدی میں لکھنؤ کے ممتاز ترین شاعروں میں شامل، مشہور مثنوی گلزارِ نسیم کے خالق

دبستان لکھنؤ کے نمائندہ شاعروں میں شمار، آتش کے شاگرد

ممتاز قبل از جدید شاعر جنہوں نے نئی غزل کے لئے راہ ہموار کی۔ مرزا غالب کی مخالفت کے لئے مشہور

لکھنؤ کے ممتاز شاعر اور عالم، داغ اور ناطق گلاوٹھی کے شاگرد۔ غالب اور حافظ کے کلام کی شرح و ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ ہندوستان کی قدیم شاعرات کا تذکرہ بھی مرتب کیا

معروف شاعر اور نقاد، اپنی تنقیدی کتاب ’دو ادبی اسکول‘ کے لیے بھی جانے جاتے ہیں

اپنے ناٹک ’اندرسبھا‘ کے لیے مشہور، اودھ کے آخری نواب واجد علی شاہ کے ہم عصر

اودھ کے نواب

ہندوستان میں ہم عصر غزل کے ممتاز شاعر

ممتاز شاعراور ادیب ،بچوں کی شاعری کے لیے مشہور

ممتاز تذکرہ نگار، مصنف

ممتاز شاعر، ماہرِ لغت و قواعد اور اصلاحِ زبان کے نقیب

مابعد کلاسکی شاعر،دبستان لکھنو اور رام پور کے امتزاجی اسلوب کے نمائندہ شاعر

نسوانی مسائل اور بدلتی ہوئی سماجی و تہذیبی قدروں کی ترجمان فکشن نگار

عظیم شاعر میر تقی میر کے بیٹے

لکھنو سے تعلق رکھنے والے کلاسکی غزل کے ممتاز استاد شاعر

دبستان میر عشق کے نمائندہ مرثیہ گو شاعر اور 'مہذب اللغات' کے مصنف

معروف شاعر، مشاعروں میں بے انتہا مقبول

معروف ترقی پسند شاعراور سماجی کارکن

رام لعل

1923 - 1996

اردو کے اہم ترین افسانہ نگار، تقسیم، ہجرت اور دوسرے انسانی المیوں کی کہانیاں لکھنے کے لیے معروف

مرثیہ ، غزل اور رباعی کے ممتاز شاعر- میر انیس کے نواسے

کلاسیکی کے آخری اہم شعراء میں ایک بیحد مقبول نام

ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر ، اپنے شعر ’بڑے غورسے سن رہا تھا زمانہ ۔۔۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور

ہندوستانی شاعره جنہوں نے تحریکِ آزادی میں اہم کردار ادا کیا۔ اپنے نغموں کی بنیاد پر "بلبلِ ہند" کے نام سے مشہور۔

نقاد، محقق، ماہر لسانیات، اپنی کتاب 'ہماری شاعری' کے لئے مشہور

ممتاز مؤرخ اور دبستانِ شبلی کے نمائندہ عالم

دبستان لکھنؤ کے غزل اور مرثیے کے با کمال شاعروں میں شامل

بولیے