مغربی بنگال کے شاعر اور ادیب
کل: 54
رابندرناتھ ٹیگور
بنگالی شاعر، ڈرامہ نگار اور ادب میں نوبل انعام یافتہ واحد ہندوستانی ادیب
احمد بن محمد انصاری شیروانی
- پیدائش : سعودیہ عربیہ
- سکونت : کولکاتا
- وفات : کولکاتا
حسرتؔ عظیم آبادی
- پیدائش : پٹنہ
- سکونت : پٹنہ
- وفات : مرشد آباد
میر تقی میر کے ہمعصر،دبستان عظیم آباد کے نمائندہ شاعر
عباس علی خاں بیخود
کلاسیکی رنگ وآہنگ کے مقبول عام شاعر
علقمہ شبلی
کلکتہ کے معروف شاعر۔ غزل، نظم اور رباعی جیسی اصناف میں طبع آزمائی کی، بچوں کے لیے لکھی نظموں کے کئی مجموعے شائع ہوئے، کئی ادبی رسالوں کے مدیر رہے
بنکم چندر چٹرجی
سی۔ ایف۔ اینڈریوز
مائل لکھنوی
پرویز شاہدی
سالک لکھنوی
ترقی پسند شاعر اور کہانی کار، تحریک کی عملی سیاست میں شامل رہے
شرت چندر چٹرجی
بنگالی ادب کے ممتاز فکشن نگار اور ناول 'دیوداس' کے مصنف
شانتی رنجن بھٹا چاریہ
اردو اور بنگلہ زبان و ادب کے نقاد اور مترجم
سنیتی کمار چٹرجی
مشہور ماہر لسانیات، ادیب اور شاعر
وحید عرشی
- پیدائش : مغربی بنگال
- سکونت : کولکاتا
- وفات : مغربی بنگال
بنگال سے تعلق رکھنے والے شاعر، ادیب، معلم اور مصور
واجد علی شاہ اختر
اودھ کے آخری نواب۔ ہندوستانی موسیقی، رقص اور تھیٹر کے سرپرست
عبداللطیف خان بہادر
عبدالودود اوحد
افضل حسین افضل
امیر رضا مظہری
اظہر قادری
حشمت کمال پاشا
ابراہیم ہوش
مولوی حبیب النبی
میر شیر علی افسوس
محمد صفدر علی خان
- وفات : کولکاتا
محمد یوسف جعفری
مشتاق انجم
معروف افسانہ نگار، شاعر، ناول نگار اور مترجم
رنجور عظیم آبادی
اردو شاعری کے دبستان عظیم آباد کے علمبرداروں میں ایک نمایاں نام- 'شمس العلماء' اور 'خان بہادر' کے خطابات سے نوازے گئے
صلاح الدین خدا بخش
- وفات : کولکاتا
سید محمود علی
اشک امرتسری
جنمے جے متر ارمان
نواب سید محمد آزاد
ایس۔ ایم اظہر عالم
- پیدائش : مرشد آباد
- سکونت : مرشد آباد
- وفات : مرشد آباد
18ویں صدی کے ایک بنگالی مصنف ، جو فارسی زبان میں لکھتے تھے۔
شمس افتخاری
ہاؤڑا، مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے شاعر، ادیب، معلم اور افسانہ نگار
حفیظ الدین احمد
حکیم ابو البرکات عبد الرؤف داناپوری
جعفر علی خاں ذکی
- وفات : مرشد آباد
میر قمر الدین منت
- وفات : کولکاتا
مرزا احمد بیگ
- وفات : کولکاتا
محمد محفوظ الحق
مضطر حیدری
دلکش اور دلآویز ترنم کے ساتھ اپنی مخصوص شاعری کے لئے مشہور
نواب علی اصغر
شہود عالم آفاقی
شیخ قدرت اللہ قدرت
- پیدائش : دلی
- سکونت : دلی
- وفات : مرشد آباد