ایران کے شاعر اور ادیب
کل: 23
عبدالحسین زرین کوب
عبد الحسین نوایی
ابو علی سینا
بو علی سینا کا مکمل نام علی الحسین بن عبد اللہ بن الحسن بن علی بن سینا (980ء تا 1037ء) ہے، جو دنیائے اسلام کے ممتاز طبیب اور فلسفی ہیں۔ ابن سینا یا ابی سینا فارس کے رہنے والے ایک جامع العلوم شخص تھے جنھیں اسلام کے سنہری دور کے سب سے اہم مفکرین اور ادیبوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
اہلی شیرازی
علی بن محمد جرجانی
مرزا مہدی خان استرابادی
محمد حجازی
محمد تقی بھار
صائب تبریزی
صائب تبریزی گیارہویں صدی ہجری کا مشہور غزل گو شاعر ہے۔ صفوی حکمرانوں کے یہاں ملک الشعراء کا خطاب حاصل کردہ۔ صائب تبریزی کو سبک ہندی کا بادشاہ شاعر بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ایران سے ہندوستان مہاجرت کرکے کئی سال تک ہندوستان میں سکونت پذیر رہے اس کے بعد مکہ کا سفر کیا اور ایران لوٹ گئے۔ ان کی غزلوں میں فکر و تخیل پرواز کی بلا کی گیرائی و گہرائی نظر آتی ہے۔ اپنی تک گوئی اور سبک ہندی کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں۔
امام محمد غزالی
اسلامی مفکر و فلسفی، متکلم، اور 'حجۃ الاسلام' کے لقب سے مشہور
رضا قلی خان ہدایت
شیخ سعدی شیرازی
اخلاق، حکمت اور انسان دوستی کا پیامبر عظیم فارسی شاعر
نیما یوشیج
شیخ فرید الدین عطار
نیشاپور کے عظیم شاعر، مصنف اور ادویات کے ماہر
عبد الحسین سپانتا
خواجہ حافظ شیرازی
قاآنی شیرازی
سلمان ساوجی
شمس تبریزی
ایران کے مشہور صوفی اور مولانا روم کے روحانی استاد تھے۔ روایت ہے کہ شمس تبریزی نے مولانا روم کو قونیہ میں چالیس دن خلوت میں تعلیم دی اور دمشق روانہ ہو گئے۔ان کے مقبرے کو یونیسکو نے عالمی ثقافتی ورثہ کے لیے نامزد کیا ہے۔