ایران کے شاعر اور ادیب
کل: 29
عبد الحسین نوایی
اہلی شیرازی
محمد حجازی
محمد تقی بھار
صائب تبریزی
صائب تبریزی گیارہویں صدی ہجری کا مشہور غزل گو شاعر ہے۔ صفوی حکمرانوں کے یہاں ملک الشعراء کا خطاب حاصل کردہ۔ صائب تبریزی کو سبک ہندی کا بادشاہ شاعر بھی کہا جاتا ہے۔ وہ ایران سے ہندوستان مہاجرت کرکے کئی سال تک ہندوستان میں سکونت پذیر رہے اس کے بعد مکہ کا سفر کیا اور ایران لوٹ گئے۔ ان کی غزلوں میں فکر و تخیل پرواز کی بلا کی گیرائی و گہرائی نظر آتی ہے۔ اپنی تک گوئی اور سبک ہندی کی وجہ سے پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں۔
خواجہ حافظ شیرازی
فارسی زبان کے عظیم ترین غزل گو شاعر، صوفی مفکر اور 'لسان الغیب' کے لقب سے مشہور
رضا قلی خان ہدایت
شیخ سعدی شیرازی
اخلاق، حکمت اور انسان دوستی کا پیامبر عظیم فارسی شاعر
علی اکبر دھخدا
عظیم فارسی ادیب، ماہرِ لغت اور 'لغت نامۂ دہخدا' کے مؤلف
نیما یوشیج
شیخ فرید الدین عطار
نیشاپور کے عظیم شاعر، مصنف اور ادویات کے ماہر
ابو جعفر محمد بن جریر الطبری
امام المورخین، مفسرِ اعظم اور 'تاریخِ طبری' کے مصنف
سابیر ہاکا
کرمانشاہ میں پیدا ہونے والے مزدور اور شاعر، جو ایران کے محنت کش طبقے کی حقیقتوں کو آواز دینے کے لئے جانے جاتے ہیں۔
دیدار اکبرپوری
عرفان عابدی مانٹوی
- سکونت : ایران
اثیرالدین ابهری
- سکونت : ایران
اسماعیل فسیح
حیدر جعفری
- سکونت : تہران
- سکونت : تہران
- سکونت : ایران
قاآنی شیرازی
- سکونت : ایران