ڈبلن کے شاعر اور ادیب
کل: 4
جیمس جوائس
- پیدائش : ڈبلن
- سکونت : سویٹذرلینڈ
- وفات : سویٹذرلینڈ
ناول نگار، افسانہ نویس، شاعر اورادبی نقاد
فریمن ولس کرافٹس
جارج برنارڈ شا
جارج برنارڈ شا آئرلینڈ کے نوبل انعام یافتہ ڈراما نویس، نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار اور مایہ ناز سیاستدان تھے۔ وہ آئر لینڈ ڈبلن شہر میں پیدا ہوئے اور انگلستان کے ایک معروف ترین قصبہ ائیوٹ سینٹ لارنس میں مقیم رہے، انہیں انگلینڈ اور امریکہ کی دوہری شہریت حاصل تھی۔ آرمز اینڈ دی مین ان کا شاہکار ناول ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد شہرہ آفاق افسانے اور ڈرامے لکھے۔