اسلام آباد کے شاعر اور ادیب
کل: 17
احمد فراز
- پیدائش : کوہٹ
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
بے انتہا مقبول پاکستانی شاعر، اپنی رومانی اوراحتجاجی شاعری کے لئے مشہور
جوش ملیح آبادی
- پیدائش : ملیح آباد
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
سب سے شعلہ مزاج ترقی پسند شاعر، شاعر انقلاب کے طور پر معروف
گوہر نوشاہی
- سکونت : پاکستان
- وفات : اسلام آباد
محمد طفیل
- پیدائش : لاہور
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز ایوارڈ یافتہ اردو کے معروف ادیب اور مشہور جریدے’نقوش‘ کے مدیر،ان کی ادارت میں نقوش کے غزل نمبر،افسانہ نمبر،شخصیات نمبر،خطوط نمبر،آپ بیتی نمبر،مکاتیب نمبر،طنز ومزاح نمبر،منٹو نمبر،میر نمبر،غالب نمبر،اقبال نمبر،انیس نمبر،پطرس نمبر،شوکت تھانوی نمبر،ادبی معرکے نمبر عصری ادب نمبر اور سب سے بڑھ کر رسول نمبر شائع ہوئے۔بابائے اردو مولوی عبدالحق نے محمد نقوش کا خطاب دیا۔
ممتاز مفتی
- پیدائش : بٹالہ
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
معروف فکشن نگار، انسانی نفسیات کے منفرد ترجمان اور ’علی پور کا ایلی' کے خالق
صبا اکبرآبادی
- پیدائش : آگرہ
- سکونت : کراچی
- وفات : اسلام آباد
معروف اردو شاعر، مترجم اور مرثیہ نگار، غزل، رباعی، نظم اور مرثیے میں قادرالکلامی کے ساتھ عمر خیام اور غالب کے کلام کے منظوم تراجم کے لیے معروف
حلیم قریشی
- پیدائش : واہ
- وفات : اسلام آباد
اردو کے مشہور و معروف شاعر، اپنی سنجیدہ اور منفرد شاعری کے ساتھ ادبی و صنعتی خدمات کے لیے معروف
اشتیاق حسین قریشی
- پیدائش : ایٹا
- وفات : اسلام آباد
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی
- پیدائش : اسلام آباد
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
مشہور شاعر ،ادیب ،محقق ،خطیب ،عالم اور صوفی
شہناز مزمل
- پیدائش : فیصل آباد
- سکونت : لاہور
- وفات : اسلام آباد
ممتاز شاعرہ، ادیبہ اور 'ادب سرائے' کی بانی
علی یاسر
- پیدائش : گجرانوالہ
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
شاعر، ادیب، محقق، نقاد، مترجم، ریڈیو ٹی وی رائیٹر اور اینکر پرسن
تنویر عباسی
- پیدائش : سُکّر
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
سندھ زبان کے نامور شاعر، ادیب، محقق اور ڈرامہ نگار
جلیل قدوائی
- پیدائش : اناو
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
جام نوائی بدایونی
- پیدائش : بدایوں
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
خالدہ حسین
- پیدائش : لاہور
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
ممتاز ترین خاتون فکشن نویس، وجودی مسائل پرعلامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیےمعروف۔ ’کاغذی گھاٹ‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریرکیا۔
مہر اکبرآبادی
- پیدائش : غازی آباد
- وفات : اسلام آباد
نظر لکھنوی
- پیدائش : چنہٹ
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد