Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

پنجاب کے شاعر اور ادیب

کل: 174

عظیم اردو شاعر، 'سارے جہاں سے اچھا...' اور 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق

سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے

اردو کے ممتاز ترین صاحب اسلوب نثر نگار اور شاعر، ’آب حیات‘ کے مصنف، اردو میں جدید نظم کی تحریک کے بانیوں میں شامل۔

ناموراردو فکشن رائیٹر- شاہکار افسانوں کے خالق، جن میں 'ٹھنڈا گوشت' ، 'کھول دو' ، ٹوبہ ٹیک سنگھ'، 'بو' وغیرہ قابل ذکر ہیں

مقبول عام شاعر، زندگی اور محبت پر مبنی رومانی شاعری کے لیے معروف

ممتاز پاکستانی شاعر، فکشن نویس اور نقاد، ’زوال‘ اور ’دیوار کے پیچھے‘ کے نام سے دو اہم ناول تحریر کیے، پاکستانی ادب کی ایک مختصر تاریخ بھی لکھی

بیسویں صدی کی چوتھی اور پانچویں دہائیوں کے مقبول ترین شاعروں میں شامل، فیض احمد فیض کے ہم عصر

مقبول انقلابی پاکستانی شاعر ، سیاسی جبر کی مخالفت کے لئے مشہور

مقبول پاکستانی شاعر، کم عمری میں وفات

جدید اردو غزل کے بنیاد سازوں میں شامل ، ہندوستان کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے اور پاکستان ہجرت کر گئے جہاں انہوں نے تقسیم اور ہجرت کی تکلیف اور اثرات کو موضوع سخن بنایا

قیوم نظر

1914 - 1989

معروف پاکستانی شاعر، کم عمری میں خود کشی کی

معروف ادیب،نقاد،مترجم،محقق اور ماہر تعلیم

وزیر آغا

1922 - 2010

پاکستان کے ممتاز ترین نقادوں میں معروف

ممتاز شاعراور صحافی، اپنے وقت کے مقبول ترین اخبار’ زمیندار ‘کے مدیر رہے۔ ’ذکر اقبال‘ اور ’مسلم صحافت ہندوستان میں‘ جیسی کتابیں یادگار چھوڑیں

پاکستان کے ممتاز ترین مصور

ممتاز ترین ڈرامہ نویس اور شاعر، جن کی تحریروں نے اردو میں ڈرامہ نویسی کو ایک مستحکم روایت کے طور پر رائج کیا

شاعر،نغمہ نگار،بانی مدیر سہ ماہی''سویرا''

پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز ادیب، خاکہ نگار اور براڈکاسٹر

معروف شاعر اور پاکستانی ٹی وی سیریلوں کے لئے مشہور

معروف شاعر، رومان اور سماجی شعورکی حامل نظمیں، غزلیں اور رباعیاں کہیں

شاعر و صحافی ، اپنے مزاحیہ کالم کے لئے مشہور

دانشور،کالم نگار،دفاعی تجزیہ نگار اور ادیب

اردو زبان و ادب کے ممتاز استاد محقق نقاد،اردو تنقید کا ارتقا،تنقیدی زاویے،غزل اور مطالعہ غزل،غالب کا فن،غالب اور مطالعہ غالب،تنقیدی تجربے،جدید اردو تنقید اور شاعری کی تنقید جیسی تصنیفات کے مصنف۔

ممتاز پاکستانی دانشور اور ثقافتی نقاد

نامور فلسفی محقق ماہر اقبالیات ،مترجم اور افکار غالب ، حکمت رومی، تشبیہات رومی، فکر اقبال اور داستان دانش جیسی کتابوں کے خالق

نامور ادیب،محقق،دلی آوازیں، آتش خاموش، گناہ، عشق جہانگیری، محفل، شرح دیوان میر، گاما پہلون، زیب، ابلیس اور مغلوں کا مد و جزر کے خالق

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور شاعر

ترقی پسند تحریک کے سرخیل،رسالہ "کارواں" کے مدیر،انگلینڈ سے انگریزی میں ڈاکٹریٹ کرنے والے برصغیر کے پہلے ادیب

مشہور ناول نگار جو تاریخی ناول نگاری کی صف میں اہم مقام رکھتے ہیں

رضیہ بٹ

1924 - 2012

معروف ناول و افسانہ نگار،معاشرتی ناہمواریوں اور اداس لمحوں کی تحریریں ان کے ناولوں اور کہانیوں کا خاصہ تھیں

سیف زلفی

1934 - 1991

پاکستانی شاعر اور نغمہ نگار

مورخ، محقق،ہندوستانی مسلمانوں کی ثقافتی اور مذہبی تاریخ لکھی جو تین جلدوں میں شائع ہوئی,علمی خدمات کی بنا پر حکومت ایران نے آپ کو نشان سپاس اور حکومت پاکستان نے (ستارہ امتیاز) کے اعزازات عطا کیے

نقاد، محقق،ماہر لسانیات، اقبال پران کی تنقیدی تحریریں یادگار ہیں

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے