لاہور کے شاعر اور ادیب
کل: 221
عبد الحمید لاہوری
- پیدائش : لاہور
صمصام الدولہ شہنواز خان
- پیدائش : لاہور
- سکونت : دولت آباد
- وفات : اورنگ آباد
احمد مشتاق
- پیدائش : لاہور
- سکونت : ریاستہائے متحدہ امریکہ
پاکستان کے معروف ترین اور محترم جدید شاعروں میں سے ایک، اپنے نوکلاسیکی آہنگ کے لیے معروف
مستنصر حسین تارڑ
ہر حلقے میں پڑھے جانے والے مقبول ترین فکشن نویس اور سفرنامہ نگار۔ غیر معمولی ادبی حسن کی حامل تحریروں کے لیے معروف
شفقت امانت علی
شفقت سلامت علی خان
شمشاد بیگم
ضیا جالندھری
- پیدائش : لاہور
- سکونت : اسلام آباد
ممتاز ترین پاکستانی جدید شاعروں میں نمایاں
عاقل لاہوری
اسد امانت علی
فریحہ پرویز
حکیم احمد شجاع
مشہور انشا پرداز،ڈرامہ نگار، افسانہ نگار اور شاعر
حامد علی خان
خلیفہ عبد الحکیم
ممتاز فلسفی، نقاد، مترجم اور 'فکرِ اقبال' کے مصنف
خورشید بیگم
مہندر ناتھ
ترقی پسند فکشن نگار، فلمی مکالمہ نویس اور کرشن چندر کے بھائی
میاں بشیر احمد
محمد دین تاثیر
ترقی پسند تحریک کے سرخیل،رسالہ "کارواں" کے مدیر،انگلینڈ سے انگریزی میں ڈاکٹریٹ کرنے والے برصغیر کے پہلے ادیب
محمد طفیل
- پیدائش : لاہور
- سکونت : اسلام آباد
- وفات : اسلام آباد
حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز ایوارڈ یافتہ اردو کے معروف ادیب اور مشہور جریدے’نقوش‘ کے مدیر،ان کی ادارت میں نقوش کے غزل نمبر،افسانہ نمبر،شخصیات نمبر،خطوط نمبر،آپ بیتی نمبر،مکاتیب نمبر،طنز ومزاح نمبر،منٹو نمبر،میر نمبر،غالب نمبر،اقبال نمبر،انیس نمبر،پطرس نمبر،شوکت تھانوی نمبر،ادبی معرکے نمبر عصری ادب نمبر اور سب سے بڑھ کر رسول نمبر شائع ہوئے۔بابائے اردو مولوی عبدالحق نے محمد نقوش کا خطاب دیا۔
مشفق خواجہ
پاکستان کے معروف طنز و مزاح نگار، اپنے کالم ’خامہ بگوش‘ کے لیے مشہور، شاعری بھی کی
پروین فنا سید
شہرت بخاری
جدید غزل کو جدید طرز احساس اور قوت متخیلہ سے مزین کرنے والوں میں نمایاں
شورش کاشمیری
صاحبِ اسلوب انشاپرداز، بے باک صحافی، انقلابی خطیب اور شاعر
سید امتیاز علی تاج
ممتازڈرامہ نویس، انار کلی جیسے شاہکار ڈرامے کے مصنف، بچوں کی کہانیوں کے ساتھ مزاح بھی لکھا اور چچا چھکن جیسا لازوال کردار یادگار چھوڑا