Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ریاستہائے متحدہ امریکہ کے شاعر اور ادیب

کل: 169

ماہر تعلیم ، انشائیہ نگار ، براڈکاسٹر اور پاکستان کے سفیر تھے۔ اردو ادب میں مزاح نگاری کے لئے مشہور۔

پاکستان کے معروف ترین اور محترم جدید شاعروں میں سے ایک، اپنے نوکلاسیکی آہنگ کے لیے معروف

تانیثی خیالات کی حامل معروف شاعرہ، گہرے سماجی اورتخلیقی شعور کے ساتھ شاعری کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

نیویارک، امریکہ میں مقیم ممتاز طنز و مزاح نگار پاکستانی شاعر

امریکہ میں مقیم معروف پاکستانی شاعر، اپنی نظموں کے لیے جانے جاتے ہیں، متعدد شعری مجموعے شائع ہویے

اردو زبان و ادب کے امریکی دانشور

ایک مشہور پاکستانی شاعر، جرأَت مند تحریر اور سماجی سرگرمی کے لیے مشہور، ہم جنس پرستوں کے حقوق کے سرگرم حامی

نمائندہ ترین شاعروں میں شامل، انگریزی ڈراموں کے ترجموں کے لیے بھی معروف

معروف پاکستانی شاعر، مضامین اور کہانیاں بھی لکھیں

ایک امریکی شاعر جن کی فلسفیانہ اور انسان دوست نظموں کا اردو ترجمہ بانو طاہرہ سعید نے کیا۔

معروف شاعر ،مصنف اور ماہرِ نفسیات، فلاڈیلفیا کے جیفرسن میڈیکل کالج میں شعبۂ نفسیات اور انسانی رویّے کے پروفیسر

ممتاز پاکستانی شاعرات میں نمایاں، امریکہ میں مقیم

امریکہ میں مقیم نظم کے شاعر ، غزل کے خلاف خیالات کے لئے معروف

امریکی ماہرِ سیاسیات

شاعر،ادیب،ادبی اور ثقافتی نقاد،نامور محقق،عمرانیات نظریہ دان،مقالہ نگار،مترجم،ماہر عمرانیات

ممتاز شاعر، سائنس دان، سماجی کارکن اور شمالی امریکہ میں اردو ادب کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا

برصغیر کے معروف اور ممتاز ماہر لسانیات اور نقاد

پاکستان کی اہم شاعرات میں شامل

بولیے