بہ جواب پند نامہ
دلچسپ معلومات
جوش نے اپنی ایک نظم ''پند نامہ'' میں مجاز کو تلقین کی ہے کہ کثرت_شراب نوشی سے باز آؤ ، ایک خاص وقت اور مقدار میں پیو ، اور مجاز کی زندگی کی اہمیت کو جتایا ہے ۔ ۔ مجاز جیسے رند باش نے اس کے جواب میں یہ نظم (بجواب پند نامہ) کہی ۔ اس واقعے سے منسلک ایک لطیفہ بھی مشہور ہے ، جس میں جوش نے کہا ہے کہ مجاز ! شراب پیو مگر سامنے گھڑی رکھ لیا کرو یعنی وقت پر پیو ۔اس پر مجاز نے بر جستہ کہا کہ میں گھڑا رکھ کر پیتا ہوں ۔
پیر جوش شباب کیا جانے
شورش اضطراب کیا جانے
سینۂ انقلاب چھلنی ہے
شاعر انقلاب کیا جانے
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.