aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ahmad Jahangir's Photo'

احمد جہانگیر

1980 | کراچی, پاکستان

احمد جہانگیر

غزل 17

اشعار 8

ایک طرف کچھ ہونٹ محبت کی روشن آیات پڑھیں

اک صف میں ہتھیار سجائے سارے جنگ پرست رہیں

ہم فقیروں میں راجہ کی چوکی چڑھے کاہنوں میں پیمبر پکارے گئے

دن نکلنے کا بھی واقعہ ہے کوئی یا ابھی تک دھری کی دھری رات ہے

  • شیئر کیجیے

آفرینش کے ہفتے میں چھ روز تک ایک تصویر پیہم بنائی گئی

دن ضیا ساز ہاتھوں سے ظاہر ہوا اور مصور کی کاری گری رات ہے

  • شیئر کیجیے

تار کس کر کوئی راگنی چھیڑ دے اے طوائف اذیت بھری رات ہے

جانتی ہے سرائے کی ہر اونٹنی اس مسافر کی یہ آخری رات ہے

  • شیئر کیجیے

دس محرم کی فاقہ شکن عصر کا سر جھکائے ہوئے بیٹھ کر سوچنا

چند پھولوں میں لپٹی ہوئی فجر تھی کچھ چراغوں کی نوحہ گری رات ہے

  • شیئر کیجیے

"کراچی" کے مزید شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے