Ali Ahmad Jalili's Photo'

علی احمد جلیلی

1921 - 2005

شاعر اور ناقد، جلیل مانکپوری کے فرزند

شاعر اور ناقد، جلیل مانکپوری کے فرزند

غزل 13

اشعار 15

غم سے منسوب کروں درد کا رشتہ دے دوں

زندگی آ تجھے جینے کا سلیقہ دے دوں

لائی ہے کس مقام پہ یہ زندگی مجھے

محسوس ہو رہی ہے خود اپنی کمی مجھے

ہم نے دیکھا ہے زمانے کا بدلنا لیکن

ان کے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے

روکے سے کہیں حادثۂ وقت رکا ہے

شعلوں سے بچا شہر تو شبنم سے جلا ہے

کیا اسی واسطے سینچا تھا لہو سے اپنے

جب سنور جائے چمن آگ لگا دی جائے

کتاب 19

اندھیرے اجالے

 

1981

بتخانۂ خلیل

 

1994

فصاحت جنگ جلیل مانکپوری

حیات شخصیت فن

1993

غالب ایک مطالعہ

 

1998

انتخاب کلام جلیل

 

1985

کائنات جلیل

 

1985

کائنات جلیل مانکپوری

 

1999

لہو کی آنچ

 

1996

مکاتیب جلیل

 

1982

منظر منظر

 

1987

ویڈیو 4

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
Khushi ne mujhko thukraya

بیگم اختر

اب چھلکتے ہوئے ساغر نہیں دیکھے جاتے

بیگم اختر

خوشی نے مجھ کو ٹھکرایا ہے درد_و_غم نے پالا ہے

بیگم اختر

خوشی نے مجھ کو ٹھکرایا ہے درد_و_غم نے پالا ہے

بیگم اختر

متعلقہ شعرا

  • جلیل مانک پوری جلیل مانک پوری والد