فیصل سعید ضرغام کے اشعار
درد نے دل کی پرورش کی ہے
درد ہی شعر سے ادا ہوگا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
کہا فلک نے یہ اڑتے ہوئے پرندوں سے
زمیں پہ لوگ مکانوں میں قید رہتے ہیں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ